لوگوں کے دلوں میں گھر کرنے والے

لوگوں کے دلوں میں گھر کرنے والے

موتوشیما ہیتوشی ؛ شہردار

لوگوں کے دلوں میں گھر کرنے والے

موتوشیما ہیتوشی؛ شہردار

 

اپنی مرحوم رہبر کا غم منانے کے لئے اتنی بھاری تعداد کا شریک ہونا تاریخ میں بے نظیر ہے اور جرات کے ساتھ کہا جاسکتا ہے کہ امام خمینی (رح) کی قیادت، آپ کی قوم کا اطاعت کرنا اور رہبر کا لوگوں کے دلوں میں مقام بنانا قوم اور رہبر کے درمیان گہرے تعلق کی عکاسی کرتا ہے۔ موجودہ تاریخ میں ناقابل یقین اور اپنی آپ مثال ہے۔

ای میل کریں