واقعی اور درخشاں ستارہ

واقعی اور درخشاں ستارہ

محمد نوری عثمان اف؛ داغستان

واقعی اور درخشاں ستارہ

محمد نوری عثمان اف؛ داغستان

 

امام خمینی جب جلاوطن تھے تو ایران کے روحانی انقلاب کے رہبر ہوئے اور اسی وقت سے آپ کا حقیقی ستارہ درخشاں ہوا۔ آپ شاہ کی فاسد حکومت کے زوال سے پہلے ایران واپس آگئے اور آپ انقلاب اور ملک کے حقیقی رہبری کی ذمہ داری سنبھالی۔

ای میل کریں