انقلاب کو عالمی بنانے والے

انقلاب کو عالمی بنانے والے

یاشار کاپلال؛ نامہ نگار اور مصنف

انقلاب کو عالمی بنانے والے

یاشار کاپلال؛ نامہ نگار اور مصنف

 

حضرت امام خمینی (رح) کا اہم ترین کارنامہ درج ذیل ہے:

1. اسلامی انقلاب کو عالمی بنانا

2. بنیادی نظریات میں ساز باز نہ کرنا اور اپنے اسلامی نظریات کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا

3. مجاہدانہ نظریات کے نمونہ کی تعیین اور اثبات وہ بھی اس طرح سے کہ دنیا کے مسلمان اپنے قیام اور مقابلہ کی راہ میں دنیا کے ہر گوشہ میں اسے اپنا مجاہدانہ نمونہ سمجھیں

4. عمومی افکار و نظریات کو اپنی طرف موڑنا

ای میل کریں