مسلمانوں کے لئے عظیم افتخار

مسلمانوں کے لئے عظیم افتخار

عبدالرحمن؛ ناراٹیواٹ صوبہ میں اسلامی انجمن کے سربراہ

مسلمانوں کے لئے عظیم افتخار

عبدالرحمن؛ ناراٹیواٹ صوبہ میں اسلامی انجمن کے سربراہ

 

آج ایران کے اسلامی انقلاب کی برکت سے عالم اسلام ایک قطب میں تبدیل ہوگیا ہے۔ یہ انقلاب مشرق میں رائج مادہ پرستی اور کمیونسٹ عقائد کے باطل کرنے کا سبب ہوا اور نتیجتا روس کی سوپر پاور حکومت کے زوال کا باعث بنا اور اسلام پرستی اور اسلامی تحیرک کی ترقی کا باعث ہوا۔ دنیا میں پھر سے اسلام کو زندہ کیا اور مستقبل قریب میں امپریالیزم اور مغرب کی شیطانی تہذیب کے بھکراؤ کا مشاہدہ کریں گے۔

امام خمینی (رح) مسلمانوں کے لئے عظیم افتخار شمار ہوتے تھے کیونکہ آپ باعث ہوئے مسلمانوں کا کھویا ہوا شرف اور اس کی عزت دوبارہ واپس آگئی۔

ای میل کریں