دشمنوں کے ساتھ امام خمینی (رح) کا سلوک

دشمنوں کے ساتھ امام خمینی (رح) کا سلوک

دشمنوں کے ساتھ امام خمینی (رح) کا سلوک

 نجف اشرف میں امام خمینی کے دفتر میں ایک شخص کام کر رہا تھا وہ اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں ایک مرتبہ میں نے امام خمینی(رح) سے ایک شخص کے متعلق اپنا درد دل بیان کیا تو امام نے مجھ سرے فرمایا کہ میں بھی تمہیں ایک قصہ سناتا ہوں ایک مرتبہ اسی دفتعر میں ایک شخص آیا اور اس نے مجھے برا بلا کہا لیکن جب تک وہ یہاں تھا میں اس کے لئے پیسے بھیجتا تھا امام خمینی کا کردار امام علی اور امام حسن جیسا تھا امام خمینی بھی ائمہ اطہار کی طرح اپنے دشمنوں کے ساتھ برتاو رکھتے تھے۔

ای میل کریں