قومی مسائل پر اسلامی مفاد کو ترجیح دینے والے

قومی مسائل پر اسلامی مفاد کو ترجیح دینے والے

الیاس کیاتی تارای؛ استاد تاریخ

قومی مسائل پر اسلامی مفاد کو ترجیح دینے والے

الیاس کیاتی تارای؛ استاد تاریخ

 

امام خمینی نے عالمی سطح پر جو سب سے بڑا کام کیا ہی وہ یہ ہے کہ آپ نے مسلمانوں کو تعلیم دیا ہے خارجہ پالیسی کے اغراض و مقاصد میں اسلامی مفادات کو ترجیح حاصل ہے اور قومی مفاد دوسرے مرحلہ میں قابل اہمیت ہے۔ یہ کام امام خمینی (رح) نے قرآن کریم سے لیکر انجام دیا ہے۔

ای میل کریں