الہی رہبری

الہی رہبری

عبدالملک قاضی؛ فیڈرل حفظان صحت اور عمومی سہولت اور مذہبی امور کے وزیر

الہی رہبری

عبدالملک قاضی؛ فیڈرل حفظان صحت اور عمومی سہولت اور مذہبی امور کے وزیر

 

امام راحل (امام خمینی) ہمارے دلوں اور ذہنوں میں ایک عظیم انقلابی کے عنوان سے ہمیشہ زندہ اور جاوید ہیں۔ مختلف داخلی اور خارجی دونوں پہلووں سے اسلام کو تجدید حیات بخشنے میں آپ کا کردار قابل توجہ اور گہرا ہے۔ ایرانی قوم کو ظلم و جور سے نجات دلانے اور اغیار کی تسلط سے آزاد کرانے میں امام خمینی (رح) کا کردار بخوبی واضح ہے۔ آپ کی اس تاریخی کامیابی کا امتیاز، ارادہ کی پابندی کرنے اور بامقصد ہونے کی جانب پلٹتا ہے۔ آپ کی الہی رہبری اس فریضہ کو انجام دینے میں بہت موثر رہی ہے اور ایرانی قوم کی تقدیر کو بدلنے میں اسلامی انقلاب کے بعد 1979ء میں بھی ایک تاریخی واقعہ ہے۔

ای میل کریں