سب کہتے ہیں: ہمیں خمینی چاہیئے

سب کہتے ہیں: ہمیں خمینی چاہیئے

عمران خان؛ پاکستانی تحریک انصاف کا سربراہ

سب کہتے ہیں: ہمیں خمینی چاہیئے

عمران خان؛ پاکستانی تحریک انصاف کا سربراہ

 

پاکستان کو امام خمینی جیسی قیادت کی ضرورت ہے۔ اگر لوگوں سے سوال کیا جائے کہ انہیں کس طرح کا قائد چاہیئے؟ تو سب بیک زبان کہتے ہیں ہمیں خمینی چاہیئے؛ کیونکہ پاکستان کو خمینی کبیر جیسے عظیم اور قوی رہبر کی ضرورت ہے اور ملک کو کو بڑے بڑے مافیاؤں کے وجود سے پاک کرے۔ ایسا رہبر ہو جو خمینی کی طرح ظلم و جور اور فحشا و فساد کا خاتمہ کرے اور اسی طرح سازش نہ کرسکے۔

ای میل کریں