پابندترین عالم
محمد عبدالمعید احمد؛ پاکستان میں صوفیایی مرکز کے سربراہ
امام خمینی (رح) ایک ذمہ دار اور پابند عبد عالم دین، عارف اور پیغمبر اکرم (ص) کے عاشق تھے۔ آپ نے کفر سے مقابلہ کرنے اور دین کا احیاء کرنے کے لئے جو راہ انتخاب کی ہے اس کی پیروی کرنا واجب ہے۔ آپ نے دنیا میں اس طرح کا شائستہ کام کیا ہے جس کی مثال و نظیر نہیں ہے۔