امام خمینی (رح) امت مسلمہ کے لئے عظیم سرمایہ

امام خمینی (رح) امت مسلمہ کے لئے عظیم سرمایہ

عنایت علی اکبر شاکر؛ اخوت اسلامی تحریک کے سربراہ

امام خمینی (رح) امت مسلمہ کے لئے عظیم سرمایہ

عنایت علی اکبر شاکر؛ اخوت اسلامی تحریک کے سربراہ

 

حضرت امام خمینی (رح) نے دنیا کے مسلمانوں بالخصوص دنیا کے کمزور طبقوں اور بے کچلے لوگوں کو اسلامی انقلاب کے جدید افکار سے روشناس کرایا۔ آپ نے اپنے اخلاق کریمانہ اور حسن کردار اور اپنی انقلابی پائیداری سے طاغوتی عناصر اور اسلام کے دشمنوں کے منصوبوں پر پانی پھیردیا اور مسلمانوں کو اتحاد اور اتفاق کی دعوت دی اور غیر اسلامی طاقتیں اس پیغام سے خوفزدہ تھیں۔ امام خمینی (رح) امت مسلمہ کا عظیم سرمایہ تھے اور آپ کے افکار و نظریات ہمارے لئے مشعل راہ رہیں گے۔

ای میل کریں