اللہ اکبر کے منادی

اللہ اکبر کے منادی

سید فضل عباس زیدی؛ پاکستان میں کسانی کی توسیع کے بینک کے معاون

اللہ اکبر کے منادی

سید فضل عباس زیدی؛ پاکستان میں کسانی کی توسیع کے بینک کے معاون

 

اے آقائے خمینی! آپ نے پوری دنیا کو بتادیا کہ صرف "اللہ اکبر" ہی دنیا کی سب سے بڑی طاقت ہے۔ انسان کی طاقت سونے اور چاندی سے نہیں ہوتی اور نہ ہی پوسٹ و مقام سے بلکہ صرف اور صرف ایمان کی قوت سے ہوتی ہے۔

خداوند منان نے محمد و آل محمد کی برکت سے آپ کو بہشت برین میں بلندترین درجات عنایت کرے۔ آج ہر بالشت زمین آپ کو اپنی طرف بلا رہی ہے۔ لیکن وہ شاہ جس کی حکومت روحانیت سے خالی تھی اس کے پیکر کو اس کے مرنے کے بعد کسی زمین نے قبول نہیں کیا اور اس کے لئے دنیا تنگ ہوگئی۔ خداوند عالم آپ کو محمد و آل محمد (ص) کے صدقہ میں غرق رحمت کرے۔

ای میل کریں