امام خمینی(رح)

تہران کے مہر آباد ائیر پورٹ کا فوج نے محاصرہ کر لیا

3 بھمن 1357 ہجری شمسی کی شام کو تہرن کے فوجی دستوں نے ٹینکوں کے ذریعے مہر آباد ائیر پورٹ کا محاصرہ کر لیا تھا

تہران کے مہر آباد ائیر پورٹ کا فوج نے محاصرہ کر لیا

3 بھمن 1357 ہجری شمسی کی شام کو تہرن کے فوجی دستوں نے ٹینکوں کے ذریعے مہر آباد ائیر پورٹ کا محاصرہ کر لیا تھا ایران کے فوجی دستوں نے امام خمینی کی وطنی واپسی سے پہلے اور حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے ائر پورٹ کو اپنی کنٹرول میں لے لیا تھا جب کہ فوج نے مہر آباد جانے تمام راستوں کو ب ھی ٹینکوں کے ذریعے بند کر دیا تھا اور رن وے پر بھی گاڑیا کھڑی کر دیں تھیں تانکہ کوئی بھی جہاز نہ اڑھ سکے جب کہ اسی دوران ریڈیو پر اس خبر کو نشر کیا گیا کہ کچھ لوگ ملک کے حالات کو خراب کرنے اور تہران میں بد امنی پیھلانے کے لئے غیر قانونی کام کر رہے ہیں جب کہ اس کے دوسرے دن ایران کے اخبار کیھان نے اپنی رپورٹ میں لکھا تھا کہ فوج کی جانب ہوائی اڈے کا بند کرنا غیر قانونی اور ہوائی اڈے کو عملے کو روکنا جنہوں نے پہلے ہی حکام سے اجازت لے رکھی تھی غیر قانونی ہے۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی(رح) کی وطنی واپسی سے پہلے مہر آباد ہوائی اڈے کو بختیار کے حکم سے 3 بھمن 1357 ہجری شمسی کی شام کو تہرن کے فوجی دستوں نے ٹینکوں کے ذریعے مہر آباد ائیر پورٹ کا محاصرہ کر لیا تھا ایران کے فوجی دستوں نے امام خمینی کی وطنی واپسی سے پہلے اور حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے ائر پورٹ کو اپنی کنٹرول میں لے لیا تھا جب کہ فوج نے مہر آباد جانے تمام راستوں کو ب ھی ٹینکوں کے ذریعے بند کر دیا تھا اور رن وے پر بھی گاڑیا کھڑی کر دیں تھیں تانکہ کوئی بھی جہاز نہ اڑھ سکے جب کہ اسی دوران ریڈیو پر اس خبر کو نشر کیا گیا کہ کچھ لوگ ملک کے حالات کو خراب کرنے اور تہران میں بد امنی پیھلانے کے لئے غیر قانونی کام کر رہے ہیں جب کہ اس کے دوسرے دن ایران کے اخبار کیھان نے اپنی رپورٹ میں لکھا تھا کہ فوج کی جانب ہوائی اڈے کا بند کرنا غیر قانونی اور ہوائی اڈے کو عملے کو روکنا جنہوں نے پہلے ہی حکام سے اجازت لے رکھی تھی غیر قانونی ہے۔

یاد رہے کہ اس خبرکو سنتے ہی لوگ تہران کی سڑکوں پر اتر کرحکومت کے خلاف نعرے بازی کرنے لگے اور فوجی محاصرے کو توڑنے کے لئے مہر آباد ہوائی اڈے کی طرف بڑھ رہے تھے دس ہزار سے زائد افراد عبوری حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے ہوائی اڈے کی طرف اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے شاہ پور بختیار نے ایک پریس کانفرنس کی جس میں اس نے کہا کہ حضرت آیۃ اللہ جب چاہیں وطن واپس آ سکتے ہیں بختیار نے کہا کہ میں استعفی نہیں دوں گا لیکن بات چیت کرنے کے لئے تیار ہوں ادہر امام خمینی (رح) نے ایک مرتبہ پھر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ پارلیمنٹ اور ایران کے وزیر اعظم شاہ پور بختیار غیر قانونی ہیں انہوں نے کہا کہ ہمیں فوجی بغاوت سے کوئی خوف نہیں ہے انہوں نے فرمایا کہ ایرانی قوم مکمل کامیابی تک اپنی تحریک جاری رکھے گی۔

ای میل کریں