اسلامی جمہوریہ ایران

امریکہ نے ایران میں کورونا ویکسین بنانے والی کمپنی پر پابندیاں عائد کردی ہیں

امریکی وزارت خزانہ داری نے امریکی محکمہ خزانہ نے دو افراد اور 16 ایرانی اداروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں جن میں ایران میں کورونا ویکسین تیار کرنے والی کمپنی کا نام بھی شامل ہے

امریکہ نے ایران میں کورونا ویکسین بنانے والی کمپنی پر پابندیاں عائد کردی ہیں

امریکی وزارت خزانہ داری نے امریکی محکمہ خزانہ نے دو افراد اور 16 ایرانی اداروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں جن میں ایران میں کورونا ویکسین تیار کرنے والی کمپنی کا نام بھی شامل ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی صدارتی کے مدت ختم ہونے سے قبل اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ہر حربہ استعمال کر رہے ہیں اور اس مرتبہ امریکہ نے اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا ویکسین بنانے والی کمپنی پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں امریکہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ظالمانہ کاروائی کرتے ہوئے دو افراد اور 16 ایرانی اداروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں جن میں ایران میں کورونا ویکسین تیار کرنے والی کمپنی کا نام بھی شامل ہے۔

ایران کی نیم سرکار خبر رساں ایجنسی فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت خزانہ داری نے امریکی محکمہ خزانہ نے دو افراد اور 16 ایرانی اداروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں جن میں ایران میں کورونا ویکسین تیار کرنے والی کمپنی کا نام بھی شامل ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی صدارتی کے مدت ختم ہونے سے قبل اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ہر حربہ استعمال کر رہے ہیں اور اس مرتبہ امریکہ نے اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا ویکسین بنانے والی کمپنی پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں امریکہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ظالمانہ کاروائی کرتے ہوئے دو افراد اور 16 ایرانی اداروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں جن میں ایران میں کورونا ویکسین تیار کرنے والی کمپنی کا نام بھی شامل ہے۔

امریکہ کی جانب سے ایران پر پابندیاں عائد کرنا اس پالیسی کا ایک حصہ ہے جس کو زیادہ سے زیادہ دباؤ مہم کہا جاتا ہے جسے امریکی حکومت نے ایران کے خلاف ایٹمی معاہدے  سے دستبرداری کے بعد دوبارہ شروع کی ہے اس دوران پابندیوں کو بحال کرنے کے علاوہ امریکی حکومت نے ایران کے خلاف اشتعال انگیز پالیسیوں کا  بھی سہارا لیا ہے جس میں سپاہ پاسداران قدس فورس کے کمانڈر سردار قاسم سلیمانی کا قتل بھی شامل ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز امریکی وزیر خارجہ نے مائیک پمپیو نے ایک بیان میں ایران پر بے بنیاد الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ ایران القاعدہ کی پناہگاہ بن چکا ہے اور ایران طالبان کی مدد کر رہا ہے جس کے بعد روس نے امریکہ ان الزاما ت کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ سارے دہشتگرد 11 ستمبر کے بعد خطے میں آئے ہیں نہ کہ ایران کی طرف سے۔

یاد رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ہمیشہ دہشتگردی کے خلاف کاروائیاں کی ہیں ایران نے داعش جیسی دہشتگرد تنظیم کو جسے امریکہ اور اس کے حامیوں کی حاصل تھی  شکست دے کر شام اور عراق کے مسلمانوں کی حفاظت کی ہے اورخطے میں امن قائم کرنے میں ایران کا اہم کردار ہے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے ہمیشہ مظلوموں کی حمایت کرتے تھے اور ایران آج تک اسی خط پر باقی ہے۔

ای میل کریں