حزب اللہ نے یمنی تحریک انصاراللہ کو دہشت گرد قرار دینے کی شدید مذمت کی
لبنان کی اسلامی تحریک نے یمنی تحریک انصاراللہ کے ساتھ اظہاری ہمدردی اور یکجہتی کرتے ہوئے اس تحریک کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کی شدید مذمت کی ہے حزب اللہ نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں امریکہ کے اس اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوے کہا کہ امریکا انصاراللہ کو اور اس کے سربراہ سید عبدالملک بدارلدین الحوثی اور اس کے مجاہد بھائیوں کو دہشتگرد قرار دے کر یمنی عوام کی مزاحمتی جدو جہد کو کمزور کرنا چاہتا ہے حزب اللہ نے کہا کہ امریکا اس طرح کے اقدام سے خطے میں اپنی آمریت منوانا چاہتا ہے اور جو بھی اس کی مخالفت کرتا ہے اسے وہ دہشتگرد قرار دے دیتا جو کہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
ایران کی نیم سرکااری کؓررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی اسلامی تحریک نے یمنی تحریک انصاراللہ کے ساتھ اظہاری ہمدردی اور یکجہتی کرتے ہوئے اس تحریک کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کی شدید مذمت کی ہے حزب اللہ نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں امریکہ کے اس اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوے کہا کہ امریکا انصاراللہ کو اور اس کے سربراہ سید عبدالملک بدارلدین الحوثی اور اس کے مجاہد بھائیوں کو دہشتگرد قرار دے کر یمنی عوام کی مزاحمتی جدو جہد کو کمزور کرنا چاہتا ہے حزب اللہ نے کہا کہ امریکا اس طرح کے اقدام سے خطے میں اپنی آمریت منوانا چاہتا ہے اور جو بھی اس کی مخالفت کرتا ہے اسے وہ دہشتگرد قرار دے دیتا جو کہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
حزب اللہ نے اپنے بیان میں کہا کہ حزب اللہ انصاراللہ کے خلاف امریکا کہ اس ظالمانہ اور غیر قانونی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے انصاراللہ یمن اور ان کے سربراہ کی حمایت کا اعلان کرتا ہے اس بیان میں مزید کہا گیا ہے یمن میں انصاراللہ گذشتہ کچھ سالوں یمن کی مظلوم عوام کے حقوق کا دفاع کر رہی ہے اور انشاء اللہ امریکا کے اس اقدام سے یمنی تحریک انصاراللہ کو مزید طاقت ملی گی اور وہ پہلے سے زیادہ مستحکم اور طاقتور ہوگی۔
یاد رہے کہ امریکی وزیر خارجہ مایک پمپو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکا یمنی تحریک انصاراللہ کو دہشتگرد تنظیم قرار دے گا امریکی وزیر خارجہ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب کہ گزشتہ چھ سالون سعودی عرب اور اس کے اتحادی اپنی دہشتگردانہ کاروائیوں سے یمن کی سرزمین پر بمباری کر کے بے گناہ بچوں کا قتل عام کررہے ہیں۔
واضح رہے کہ حزب اللہ لبنان آج بھی اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی(رح) کے افکار کی پیروری کرتے ہوئے مظلومین اور مستضعفین کی حمایت کر رہا ہے یہی وجہ ہے کہ علاقے میں اسلامی انقلاب ایران کے بعد حزب اللہ امریکا اور اسرائیل کے لیئے بہت بڑی رکاوٹ ہے۔