امام کی سادہ زندگی

امام کی سادہ زندگی

فرحت زہرا؛ پاکستان

امام کی سادہ زندگی

فرحت زہرا؛ پاکستان

 

امام خمینی (رح) کی زندگی بہت ہی معمولی اور سادہ تھی اور یہ بات ہمارے لئے بہت ہی حیرت انگیز تھی کہ ایک عظیم ملک کا ایک رہبر اس طرح کی سادہ اور معمولی زندگی گذارتا ہے۔ پاکستان کے مسلمان امام (رح) سے خاص لگاؤ رکھتے ہیں اور امام کی کتابوں کے مطالعے اور تقریروں کی سی ڈیز کے ذریعہ یہاں کے لوگ آپ کے آفکار و خیالات سے آشنا ہوئے ہیں۔

ای میل کریں