امام خمینی(رح)

تبلیغ اور تشہیر ہر کام کا اہم رکن ہے

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ تشہیر کا مسئلہ ایک اہم مسئلہ ہے لیکن بد قسمتی سے ہمیں یہ کہنا پڑے گا

تبلیغ اور تشہیر ہر کام کا اہم رکن ہے

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ تشہیر کا مسئلہ ایک اہم مسئلہ ہے لیکن بد قسمتی سے ہمیں یہ کہنا پڑے گا کہ اسلامی تحریک کے آغازسے لے کر اب تک بیرون ملک ہماری تشہیر صفر رہی تھی اور ہم نے ملک کے اندر ہی صرف ایک دوسرے کو بتایا ہے آپ جانتے ہیں کہ بیرون ملک ایرانی قوم اور حکومت کو وحشی بتایا جا رہا ہے البتہ وہ ہمارے خلاف تشہیر کر رہے ہیں حالانکہ وہ خود جانتے ہیں ہم ویسے نہیں ہیں لیکن انہوں نے سب کچھ گنوا دیا ہے لیکن وہ ہمارے خلاف تبلیغ کر رہے ہیں جب کہ ہمارے بارے میں کچھ نہیں جانتے ہیں لیکن نہ ہی ہم نے کوئی کام انجام دیا اور نہ ہی ہماری سفارتخانوں نے کوئی ایسا کام کیا ہے آپ کو اس بات کی طرف دینی چاہیے تھی ہمارے دین اور ملک کے مصلحت اسی میں ہے کہ ہم سب مل کر ایک کام کریں کیوں کہ اگر ہم الگ الگ کام کریں گے۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ تشہیر کا مسئلہ ایک اہم مسئلہ ہے لیکن بد قسمتی سے ہمیں یہ کہنا پڑے گا کہ اسلامی تحریک کے آغازسے لے کر اب تک بیرون ملک ہماری تشہیر صفر رہی تھی اور ہم نے ملک کے اندر ہی صرف ایک دوسرے کو بتایا ہے آپ جانتے ہیں کہ بیرون ملک ایرانی قوم اور حکومت کو وحشی بتایا جا رہا ہے البتہ وہ ہمارے خلاف تشہیر کر رہے ہیں حالانکہ وہ خود جانتے ہیں ہم ویسے نہیں ہیں لیکن انہوں نے سب کچھ گنوا دیا ہے لیکن وہ ہمارے خلاف تبلیغ کر رہے ہیں جب کہ ہمارے بارے میں کچھ نہیں جانتے ہیں لیکن نہ ہی ہم نے کوئی کام انجام دیا اور نہ ہی ہماری سفارتخانوں نے کوئی ایسا کام کیا ہے آپ کو اس بات کی طرف دینی چاہیے تھی ہمارے دین اور ملک کے مصلحت اسی میں ہے کہ ہم سب مل کر ایک کام کریں کیوں کہ اگر ہم الگ الگ کام کریں گے۔

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ تشہیر اور تبلیغ ہر کام کی بنیاد ہے جس سے ایک قوم متحد ہوتی ہے یہی اتحاد قوم کی کامیابی کی نشانی ہے لہذا سب سے پہلے ہمیں اس اتحاد کو اسی طرح باقی رکھنے کی کوشش کرنی ہے کیوں یہی اتحاد ہے جو دشمنوں کے مقابلے میں طاقتور بناتا ہے اگر اتحاد نہ رہا تو ہم ناکام ہو جائین گے اور ایک مرتبہ پھر دوسری طاقتوں کا غلام بنا دیا جائے کوشش کریں کہ تبلیغ اور تشہیر میں گروہی اختلافات نمایاں نہ ہو آپ کی بنا اس بات پر ہونی چاہیے کہ آپ اسلام کی خاطر حق کی خدمت کر رہے ہیں جب آپ کا کام اسلام کی خاطر ہوگا تو اختلاف نہیں ہوگا۔

ای میل کریں