امام خمینی(رہ) نے کن وجوہات کی بنا پر افسوس کا اظہار کیا؟

امام خمینی(رہ) نے کن وجوہات کی بنا پر افسوس کا اظہار کیا؟

مجھے دو وجوہات کی بنا پر افسوس ہے: ایک تو یہ کہ ایران میں اتنا خون بہا، جیسا کہ مشہد اور بہت سے دوسرے مقامات پر، ہم میں سے بہت سے لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ اور دوسری وجہ یہ ہے کہ آج تک کسی بھی حکومت نے ایران عوام کی حمایت نہیں کی اور خاص کر وہ حکومتیں جو اسلامی ہیں انہوں نے ابھی تک ملت ایران کی حمایت کا اعلان نہیں کیا ہے۔ اب تک کسی حکومت نے ایرانی قوم کی حمایت کا اظہار نہیں کیا۔ اور یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ بعض حکومتیں اپنے آپ کو اسلامی ریاست کے طور پر متعارف کرواتی ہیں۔

اتوار, دسمبر 24, 2023 12:16

مزید
تبلیغ اور تشہیر ہر کام کا اہم رکن ہے

تبلیغ اور تشہیر ہر کام کا اہم رکن ہے

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ تشہیر کا مسئلہ ایک اہم مسئلہ ہے لیکن بد قسمتی سے ہمیں یہ کہنا پڑے گا کہ اسلامی تحریک کے آغازسے لے کر اب تک بیرون ملک ہماری تشہیر صفر رہی تھی اور ہم نے ملک کے اندر ہی صرف ایک دوسرے کو بتایا ہے آپ جانتے ہیں کہ بیرون

بدھ, دسمبر 13, 2023 12:32

مزید
19/ اگست کی بغاوت کے موقع پر امام خمینی (رح) کے رہنما اصول

19/ اگست کی بغاوت کے موقع پر امام خمینی (رح) کے رہنما اصول

امام خمینی (رح) نے رضا خان کے شیطانی جرائم اور سازشوں کو قریب سے دیکھا تھا

هفته, اگست 19, 2023 09:59

مزید
تبلیغ اور تشہیر ہر کام کا اہم رکن ہے

تبلیغ اور تشہیر ہر کام کا اہم رکن ہے

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ تشہیر کا مسئلہ ایک اہم مسئلہ ہے لیکن بد قسمتی سے ہمیں یہ کہنا پڑے گا

پير, نومبر 16, 2020 11:41

مزید
فلسطین کے بارے میں امام خمینی ( رہ) کی کاوشوں پر مختصر طور نگاہ

فلسطین کے بارے میں امام خمینی ( رہ) کی کاوشوں پر مختصر طور نگاہ

امریکہ اور اسرائیل کے خلاف تیل کی پابندی پر تاکید: جب عرب اور اسرائیل کی متعدد جنگوں کے تجربے، خاص طور پر رمضان جنگ کی شکست نے عربوں کے مابین سمجھوتے کا زمینہ فراہم کیا تو امام خمینی(رہ) نے اسرائیل اور اس کے حامیوں کے خلاف تیل کے پابندی کا استعمال جاری رکھنے پر اصرار کیا۔

جمعرات, اگست 13, 2020 10:08

مزید
امام خمینی(رح) نے ہمیں دوست اور دشمن کی پہچان کروائی ہے:یمنی انقلاب تحریک کے جنرل سیکریٹری

امام خمینی(رح) نے ہمیں دوست اور دشمن کی پہچان کروائی ہے:یمنی انقلاب تحریک کے جنرل سیکریٹری

یمنی انقلابی تحریک کے جنرل سیکریٹری سید حسن العماد نے اسلام جمہوری ایران کے شہر دامغان میں شہداء غربت کے عنوان سے منعقد ہونے والی کانفرنس میں امام خمینی پورٹل کے نامہ نگار سے اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ بد قسمتی سے ابتدائے اسلام سے آج تک امت مسلمہ دوست و دشمن کو نہیں پہچان پائی ہے،جبکہ امام خمینی (رہ) نے ہمیں جو سب سے اہم بات سکھائی ہے وہ دوست و دشمن کہ پہچان ہے،امام خمینی نے ہمیں بتایا ہیکہ آج جو ہمیں اتنا بڑا نقصان ہو رہا ہے،آج جو فقر اور جہالت جو ہمارے معاشرے میں ہے اور آج جو ہمارے سماج کی تقدیر ہمارے ہاتھوں سے نکل رہی ہے اس کا اصلی سبب آمریکا ،اسرائیل،برطانیہ،آل سعود اورآل خلیفہ وغیرہ ہیں۔

جمعرات, مارچ 14, 2019 11:36

مزید
جب حلبچہ میں کیمیائی بمباری سے چھ ہزار لوگ مارے گئے، اُس وقت مغربی طاقتیں کہاں تھیں؟

ڈاکٹر حمید انصاری

جب حلبچہ میں کیمیائی بمباری سے چھ ہزار لوگ مارے گئے، اُس وقت مغربی طاقتیں کہاں تھیں؟

امریکہ شیطان بزرگ اور فساد کی جڑ ہے

جمعرات, اپریل 19, 2018 11:54

مزید
شان و شوکت کے بارے میں علماء کو امام خمینی (رح) کا انتباہ

شان و شوکت کے بارے میں علماء کو امام خمینی (رح) کا انتباہ

علماء کے لئے دنیا طلبی سے بری کوئی چیز نہیں

هفته, مارچ 03, 2018 12:02

مزید
Page 1 From 3 1 | 2 | 3