امام خمینی(رح)

شاہ ایرانی قوم کو فریب اور دھوکہ دنیا چاہتا ہے

ایک مرتبہ پھر شاہ نے خود کو بچانے کے لئے فریب اور ظلم کا سہارا لیا ہے اس نے فریب اور دھوکہ دے کر لوگوں سے کہا کہ اس کے بعد بنیادی قانون پر عمل کیا جائے گا اور لوگوں سے ک

شاہ ایرانی قوم کو فریب اور دھوکہ دنیا چاہتا ہے

ایک مرتبہ پھر شاہ نے خود کو بچانے کے لئے فریب اور ظلم کا سہارا لیا ہے اس نے فریب اور دھوکہ دے کر لوگوں سے کہا کہ اس کے بعد بنیادی قانون پر عمل کیا جائے گا اور لوگوں سے کہا کہ اس کی مخالفت نہ کریں اور علماء اور مراجع کرام سے التماس کی کہ لوگوں سے کہیں کہ آرام سے اپنے گھروں میں رہیں اس نے ایران کی پوری قوم سے مطالبہ کیا کے وہ ایران کی خاطر اس کی مخالفت نہ کریں لیکن اس کی ان ساری باتوں میں دھوکہ اور فریبکاری ہے کیوں کہ سب سے پہلے یہ دیکھا جائے کہ اس نے آج تک جو کچھ کیا ہے  وہ اس نے جان بوجھ کر کیا ہے یا غلطی سے ہوا ہے تھا اس نے یہ جو اسلام اور بینادی اصولوں کی مخالفت کی ہے کیا یہ اس نے جان بوجھ کر کی ہے اس نے جتنے ظلم کئے ہیں کہ یہ ایک مذاق تھا اس نے جو یہ امریکہ کو تیل دیا ہے یہ کسی قبیلہ کا تھا جو اس نے اپنی مرضی سے دیا تھا یہ اس کا اپنا تھا یا ایرانی قوم کا تھا۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے اسلامی انقلاب کی کامیانی سے پہلے اپنے ایک بیان میں فرمایا  کہ ایک مرتبہ پھر شاہ نے خود کو بچانے کے لئے فریب اور ظلم کا سہارا لیا ہے اس نے فریب اور دھوکہ دے کر لوگوں سے کہا کہ اس کے بعد بنیادی قانون پر عمل کیا جائے گا اور لوگوں سے کہا کہ اس کی مخالفت نہ کریں اور علماء اور مراجع کرام سے التماس کی کہ لوگوں سے کہیں کہ آرام سے اپنے گھروں میں رہیں اس نے ایران کی پوری قوم سے مطالبہ کیا کے وہ ایران کی خاطر اس کی مخالفت نہ کریں لیکن اس کی ان ساری باتوں میں دھوکہ اور فریبکاری ہے کیوں کہ سب سے پہلے یہ دیکھا جائے کہ اس نے آج تک جو کچھ کیا ہے  وہ اس نے جان بوجھ کر کیا ہے یا غلطی سے ہوا ہے تھا اس نے یہ جو اسلام اور بینادی اصولوں کی مخالفت کی ہے کیا یہ اس نے جان بوجھ کر کی ہے اس نے جتنے ظلم کئے ہیں کہ یہ ایک مذاق تھا اس نے جو یہ امریکہ کو تیل دیا ہے یہ کسی قبیلہ کا تھا جو اس نے اپنی مرضی سے دیا تھا یہ اس کا اپنا تھا یا ایرانی قوم کا تھا۔

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ یہ شخص ایسی باتیں نہیں چھوڑ رہا یہ ان باتوں سے لوگوں کو فریب دینا چاہتا ہے جب کہ لوگ اس کی باتوں سے آشنا ہیں اور اچھی طرح جانتے ہیں کہ کہ دھوکہ باز ہے اور اس کی باتوں پر کوئی بھی یقین نہیں کرتا اس شخص نے ملک کو غلام بنا دیا ہے اور ایرانی قوم کے خزانوں کو خالی کر دیا ہے یہ ملک اور قوم کے ساتھ بہت بڑی خیانت ہے اس شخص نے اتنی خیانت کی ہے کہ اب دوستی کا کوئی راستہ نہیں بچا اس کے مظالم کی کوئی انتہا نہیں ہے کوئی انسان ایسا نہیں جو یہ کہے کہ آپ نے غلطیاں کی ہیں اور اب اس کے بعد کوئی غلطی نہیں ہو گی یعنی کسی کو اس شخص پر بھروسہ نہیں اور کوئی بھی اس پر بھروسہ نہیں کرنا چاہتا۔

ای میل کریں