ایران کبھی بھی امریکہ کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلائے گا

ایران کبھی بھی امریکہ کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلائے گا

آپ خود کو ان سپر طاقتوں سے وابستہ نہ رکھیں آپ خود بھی ہر کام کر سکتے ہیں یہ طاقتیں صرف اسلام کے خلاف کام کر رہے ہیں آپ خود کو ان طاقتوں کا اسیر نہ بنائیں

ایران کبھی بھی امریکہ کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلائے گا

آپ خود کو ان سپر طاقتوں سے وابستہ نہ رکھیں آپ خود بھی ہر کام کر سکتے ہیں یہ طاقتیں صرف اسلام کے خلاف کام کر رہے ہیں آپ خود کو ان طاقتوں کا اسیر نہ بنائیں یہ ضروری نہیں ہے کے اسلامی ممالک اس بات کی کوشش کریں کہ ایران بھی دوسرے اسلامی ممالک کی طرح خود کو ان سپر طاقتوں کا اسیر بنا لے لیکن ان ممالک کی یہ کوشش رائگان جاے گی کیوں کہ ایران کبھی بھی امریکا کے سامنے ہاتھ نہیں  پھلائے گا وہ یہ سوچ رہے ہیں کہ ہم ایک تیل کی خاطر امریکہ کے سامنے ہاتھ پھلائیں گے یہ ان کی غلط فہمی ہے ایران اگر فنا بھی ہو جائے پھر امریکہ کے سامنے ہاتھ نہیں پھلائے گا اگر کوئی یہ سوچ رہا ہے کے امریکا دوسرے ممالک کی طرح ایران میں بھی اپنا سکہ جما لے گا تو یہ اس کی خام خیالی ہے دوسرے ممالک کی حکومتیں اور عوام کے امریکہ کے ساتھ تھیں لیکن یہان کی حکومت اور عوام بھی امریکہ کے مخالف ہے۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح)  نے ایران کے اعلی حکام سے ایک ملاقات کے دوران دنیا کی سپر طاقتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کے آپ خود کو ان سپر طاقتوں سے وابستہ نہ رکھیں آپ خود بھی ہر کام کر سکتے ہیں یہ طاقتیں صرف اسلام کے خلاف کام کر رہے ہیں آپ خود کو ان طاقتوں کا اسیر نہ بنائیں یہ ضروری نہیں ہے کے اسلامی ممالک اس بات کی کوشش کریں کہ ایران بھی دوسرے اسلامی ممالک کی طرح خود کو ان سپر طاقتوں کا اسیر بنا لے لیکن ان ممالک کی یہ کوشش رائگان جاے گی کیوں کہ ایران کبھی بھی امریکا کے سامنے ہاتھ نہیں  پھلائے گا وہ یہ سوچ رہے ہیں کہ ہم ایک تیل کی خاطر امریکہ کے سامنے ہاتھ پھلائیں گے یہ ان کی غلط فہمی ہے ایران اگر فنا بھی ہو جائے پھر امریکہ کے سامنے ہاتھ نہیں پھلائے گا اگر کوئی یہ سوچ رہا ہے کے امریکا دوسرے ممالک کی طرح ایران میں بھی اپنا سکہ جما لے گا تو یہ اس کی خام خیالی ہے دوسرے ممالک کی حکومتیں اور عوام کے امریکہ کے ساتھ تھیں لیکن یہان کی حکومت اور عوام بھی امریکہ کے مخالف ہے۔

اسلامی تحریک کے رہنما نے فرمایا کے ہم دوسرں کے سامنے ہاتھ پھلانے کے بجائے اپنی فکر اور دماغ سے کام لیں ہمیں خود کو مستقل کرنا چاہیے آپ کوشش کریں اللہ تعالی اس میں آپ کی مدد کرے گا ممکن شروع شروع میں انسان کو ہر کام سخت نظر آئے لیکن آہستہ آہستہ اللہ تعالی کی مدد سے ہر سخت کام آسان ہو جاتا ہے ہمیں نا امید نہیں ہونا چاہیے ہمارے جوانوں کے اندر بڑے بڑے کام کرنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے ہمیں خود غیر خدا سے نا امید کرنا چاہیے اور یہ سوچنا چاہیے کہ یہ کچھ بھی نہیں ہیں جو کچھ بھی ہے اللہ تعالی کی ذات ہے اس کے سامنے سب بے بس ہیں۔

ای میل کریں