جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(ہ) کی نظر میں خواتین کے منزلت اور کردار میں تبدیلی کے عنوان سے منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کی دوسری علمی نشست منعقد ہوئی۔ اس علمی اجلاس میں ڈاکٹر فاطمہ طباطبائی، حجتالاسلام والمسلمین علی کمساری، حجتالاسلام والمسلمین محمد مقدم، دکتر منصور انصاری، سید صادق حقیقت اور محمد محمودیکیا نے شرکت کی۔
جمعه, اکتوبر 17, 2025 06:56
بدھ, اکتوبر 15, 2025 03:47
امام خمینی(رہ) کے پوتے نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ہم سب اسلامی جمہوریہ کے سپاہی ہیں کہا: ہم میں سے کسی کا خون دوسرے سے زیادہ رنگین نہیں ہے۔ ایرانی عوام کے سامنے ایک روشن افق ہے، خاص طور پر سیاسی جہت میں، جہاں کل کا ایران آنے والے کل کے ایران سے مختلف ہے۔
هفته, جون 28, 2025 01:38
حضرت علی علیہ السلام اسمائے الٰہیہ کے مظہر ہیں
اتوار, جون 23, 2024 11:58
امام خمینی (رہ)، شہید مطہری(رہ) اور ان کے آثار سے بہت مانوس تھے آپ کی یہ آرزو تھی کہ مطہری اسلامی انقلاب ایران کے زمانہ میں رہیں تاکہ لوگ زیادہ سے زیادہ ان سے مستفیذ ہوسکیں
جمعرات, مئی 02, 2024 12:02
عید الفطر کا دن مسلمانوں کے لئے اطاعت خدا کی توفیق نصیب ہونے پر اظہار تشکر اور اپنے محاسبے اور احتساب کا دن ہے
بدھ, اپریل 10, 2024 08:09
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 153
هفته, ستمبر 16, 2023 09:45
امام حسین (ع) سے عشق و محبت کی یہ طوفانی طاقت اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ دنیا کی بڑی سے بڑی طاقتیں لرزہ بر اندام ہوجاتی ہیں
اتوار, ستمبر 03, 2023 11:19