علامہ حسن ترابی

اسلام دشمن عناصر کی سازشوں کا پردہ فاش کرنے والے

علامہ حسن ترابی؛ صوبہ سند میں جعفریہ تحریک کے سربراہ

اسلام دشمن عناصر کی سازشوں کا پردہ فاش کرنے والے

علامہ حسن ترابی؛ صوبہ سند میں جعفریہ تحریک کے سربراہ

 

ہم اگر اپنے ملک (پاکستان) میں امن و امان اور فساد و فحشاء، عریانیت اور بے حیائی کا خاتمہ چاہتے ہیں تو ہمیں امام خمینی (رح) کے افکار و نظریات کی روشنی میں اپنا مقصد زندگی معین کرنا ہوگا۔ امام خمینی (رح) خداوند متعال پر اپنے مضبوط ایمان اور راہ خدا میں مکمل خلوص کے ساتھ قدم اٹھایا اور اسلام دشمن عناصر کی سازشوں کو برملا کردیا۔ اور اسلام کو ایک نئے رخ سے دنیا میں متعارف کرایا۔ امام خمینی (رح) کے بے نظیر افکار و نظریات کو دنیا کی تمام اسلامی تحریکوں کے لئے نمونہ جاننا چاہیئے۔ امام خمینی (رح) کی سب سے بڑی عظمت یہ تھی کہ آپ کے اعمال، آپ کی گفتار اور نظریات کے مطابق تھے۔

ای میل کریں