منافق کی قرآن کریم کی زبان میں
اللہ تعالی نے قرآن کریم میں منافقین کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کے اے رسول یہ تمہارے پاس بیٹھ کر اسلام کا اظہار کرتے ہیں لیکن حقیقت میں یہ لوگ جھوٹ بولتے ہیں یہ ملسلمان نہیں ہیں بلکہ منافق ہیں اللہ تعالی نے قرآن کریم میں منافقین کی اس لئے نشانیاں بیان کی ہیں تانکہ مسلمان منافقین کو پہچان سکیں اور منافق اور غیر منافق کے درمیان فرق معلوم ہو سکے تانکہ اگر کوئی صرف یہ کہے کے میں مسلمان ہوں کوئی صرف یہ کہے کے میں مومن ہوں تو صرف اس کے کہنے پر نہ مانیں بلکہ اس کے ٫ اعمال اور کردار کو دیکھیں کیا اس کا عمل اور کردار بھی اسلام اور مومنین کی صفات کے مطابق ہے دیکھنا چاہیے کے کیا یہ اسلام اور اس کے قوانین کا پابند ہے یہ جو اسلام کا اظہار کر رہے ہیں لیکن دوسری طرف سے اسلام اور مسلمانوں کی مخالفت کر رہے ہیں تو کیا ایسے افراد مسلمان ہیں یہ لوگ اسلام کا لباس پہن کر مسلمانوں کا قتل عام کر رہے ہیں ایسے افراد اسلام اور سماج کے لئے بہت بڑا خطرہ ہیں۔
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے اپنے بیان میں قرآن کی زبان سے منافقین کی صفات کو بیان کرتے ہوئے فرمایا کے اللہ تعالی نے قرآن کریم میں منافقین کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کے اے رسول یہ تمہارے پاس بیٹھ کر اسلام کا اظہار کرتے ہیں لیکن حقیقت میں یہ لوگ جھوٹ بولتے ہیں یہ ملسلمان نہیں ہیں بلکہ منافق ہیں اللہ تعالی نے قرآن کریم میں منافقین کی اس لئے نشانیاں بیان کی ہیں تانکہ مسلمان منافقین کو پہچان سکیں اور منافق اور غیر منافق کے درمیان فرق معلوم ہو سکے تانکہ اگر کوئی صرف یہ کہے کے میں مسلمان ہوں کوئی صرف یہ کہے کے میں مومن ہوں تو صرف اس کے کہنے پر نہ مانیں بلکہ اس کے ٫ اعمال اور کردار کو دیکھیں کیا اس کا عمل اور کردار بھی اسلام اور مومنین کی صفات کے مطابق ہے دیکھنا چاہیے کے کیا یہ اسلام اور اس کے قوانین کا پابند ہے یہ جو اسلام کا اظہار کر رہے ہیں لیکن دوسری طرف سے اسلام اور مسلمانوں کی مخالفت کر رہے ہیں تو کیا ایسے افراد مسلمان ہیں یہ لوگ اسلام کا لباس پہن کر مسلمانوں کا قتل عام کر رہے ہیں ایسے افراد اسلام اور سماج کے لئے بہت بڑا خطرہ ہیں۔
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کے یہ لوگ جو اسلام کا لباس پہن کو مسلمانوں میں تفرقہ پیدا کر رہے ہیں یہ افراد خود کو مسلمان کہتے ہیں لیکن حقیقت میں ایسے افراد منافق ہیں جو اسلام کے نام مسلمانوں کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں مسلمانوں کو ایسے افراد سے ہوسیار رہنے کی ضرورت یہ افراد اسلام کے نام پر ملسمانوں کو دھوکہ دنیا چاہتے ہیں اور دھوکہ دے رہے ہیں یہ منافق ہیں جن کا قول اور عمل الگ الگ ہے یہ لوگ نہ صرف مسلمانوں کے بلکہ عالم انسانیت کے لئے خطرہ ہیں امام خمینی(رہ) نے فرمایا کے عالم اسلام کو پہچاننا ہو گا کے ہمارے مقابلہ کن لوگوں سے ہے ایسے افراد اسلام اور اسلامی ممالک کے لئے خطرہ ہیں۔
اسلامی تحریک کے رہنما نے فرمایا کے میں پوری دنیا کے مسلمانوں کو متبہ کرتا ہوں کے جہاں بھی ہوں ایسے افراد سے دور رہیں یہ لوگ شیطان کا آلہ کار بنے ہوئے ہیں لہذا عالم اسلام کو بیدار ہونے کی ضرورت ہے ایسے افراد کو اپنی صفوں سے نکالنے کی ضرورت ہے۔