پاکستان ٹائمز

شجاع اور متقی شخصیت

پاکستان ٹائمز؛ انگریزی اخبار

شجاع اور متقی شخصیت

پاکستان ٹائمز؛ انگریزی اخبار

 

اگر عالم اسلام کا ایک چوتھائی حصہ بھی امام خمینی (رح) کے تقوی اور شجاعت سے سبق حاصل کرے اور بڑی طاقتوں کے مقابلہ میں اپنی آزادی اور خود مختاری کی راہ طے کرے تو یقینا عالم اسلام ایک ناقابل شکست بڑی طاقت میں تبدیل ہوجائے گا۔ امام خمینی (رح) ایسے رہبر تھے کہ دونوں سوپر پاور طاقتوں کو وحشت زدہ کردیا۔

ای میل کریں