عصر حاضر کے مجاہد اور آزادی کے عظیم رہبر

عصر حاضر کے مجاہد اور آزادی کے عظیم رہبر

اسد اللہ بٹ؛ جموں اور کشمیر کی آزادی بخش ادارہ کے نائب سکریٹری

عصر حاضر کے مجاہد اور آزادی کے عظیم رہبر

اسد اللہ بٹ؛ جموں اور کشمیر کی آزادی بخش ادارہ کے نائب سکریٹری

 

امام خمینی (رح) موجودہ صدی میں ایک عظیم مجاہد اور آزادی کے خواہاں انسان تھے. امام خمینی (رح) ایک ایسے انقلابی رہبر تھے کہ آپ نے اپنی ایمانی طاقت سے دنیا کی بڑی بڑی طاقتوں کو شکست دی اور ان کے منصوبوں پر پانی پھیردیا۔ آپ نے روس کے صدر کو اسلام کی دعوت دی تو اس نے کہا: یہ وہی دلیر اور جرات مند شخصیت ہیں جنہوں نے سلمان رشدی کے واجب القتل ہونے کا فتوی دیا تھا۔ جس کی وجہ سے فولادی قصروں میں لرزہ طاری ہوگیا۔ جموں اور کشمیر کا آزادی کا خواہاں ادارہ، امام خمینی کے فراق کے غم میں ایرانیوں کے ساتھ خود کو شریک اور حصہ دار جانتا ہے۔

ای میل کریں