اسلام صرف نماز اور روزے کا نام نہیں ہے: رہبر کبیر انقلاب اسلامی

اسلام صرف نماز اور روزے کا نام نہیں ہے: رہبر کبیر انقلاب اسلامی

اسلام صرف نماز اور روزے کا نام نہیں ہے: رہبر کبیر انقلاب اسلامی

اسلام صرف نماز اور روزے کا نام نہیں ہے: رہبر کبیر انقلاب اسلامی

ہمیں اس خوش فہمی میں نہیں رہنا چاہیے کہ عالمی طاقتوں نے ہمارے خلاف منصوبے بنانے چھوڑ دئے ہیں جو قوم مستقل ہونا چاہیے جو قوم آزادی چاہتی ہے جو قوم کسی کا نوکر نہیں بننا چاہتی تو ایسی قوم کو کو ہر قسم کے حالات کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار رہنا چاہیے، ،محمد رضا کے دور میں ہر کوئی اپنا کام کر رہا تھا امام جماعت مسجد میں نماز پڑھانے کے بعد اپنے گھر چلا جاتا تھا اور نمازی بھی اپنے کام میں مصروف ہو جاتے تھے  کسی کو ایک دوسرے کی پرواہ نہیں تھی ہر کوئیناپنا کام کر رہا تھا  لیکن کیا انبیاء علیھم السلام کی سیرت یہی تھی کیا ہم ان کی سیرت پر عمل کر رہے ہیں کیا  ہماری یہ زندگی حیوانی زندگی نہیں ہے حیوان بھی تسبیح پڑتے ہیں لیکن انسانوں کی ذمہ داری حیوانوں سے زیادہ ہے انسانوں کے پاس عقل ہے وہ اپنی عقل کے ذریعے اچھے اور برے کو پہچان سکتے ہیں  یہ لوگ جو اس وقت اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف منصوبے بنا رہے ہیں یہ اسلام کے حق میں خیانت کر رہے ہیں۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح ) نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف عالمی طاقتوں کے منصوبوں کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ ہمیں اس خوش فہمی میں نہیں رہنا چاہیے کہ عالمی طاقتوں نے ہمارے خلاف منصوبے بنانے چھوڑ دئے ہیں جو قوم مستقل ہونا چاہیے جو قوم آزادی چاہتی ہے جو قوم کسی کا نوکر نہیں بننا چاہتی تو ایسی قوم کو کو ہر قسم کے حالات کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار رہنا چاہیے، ،محمد رضا کے دور میں ہر کوئی اپنا کام کر رہا تھا امام جماعت مسجد میں نماز پڑھانے کے بعد اپنے گھر چلا جاتا تھا اور نمازی بھی اپنے کام میں مصروف ہو جاتے تھے  کسی کو ایک دوسرے کی پرواہ نہیں تھی ہر کوئیناپنا کام کر رہا تھا  لیکن کیا انبیاء علیھم السلام کی سیرت یہی تھی کیا ہم ان کی سیرت پر عمل کر رہے ہیں کیا  ہماری یہ زندگی حیوانی زندگی نہیں ہے حیوان بھی تسبیح پڑتے ہیں لیکن انسانوں کی ذمہ داری حیوانوں سے زیادہ ہے انسانوں کے پاس عقل ہے وہ اپنی عقل کے ذریعے اچھے اور برے کو پہچان سکتے ہیں  یہ لوگ جو اس وقت اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف منصوبے بنا رہے ہیں یہ اسلام کے حق میں خیانت کر رہے ہیں۔

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ہماری قوم کو اپنی آنکھیں کھول کر رکھنی ہوں گی ہر جانے والے پر نظر رکھنی ہو گی ایسا نہیں ہے کہ اس ملک کی حفاظت کرنا صرف فوج کا کام ہے نہیں بلکہ ملک کی حفاظت کرنا آپ سب کی ذمہ داری ہے اس ملک کو بنانے اور اس کی تعمیر نو کے لئے آپ سب کو مل کر کام کرنا ہوگا یہ جو لوگ کھانے، پینے سونے، اور روزے میں اسلام کا خلاصہ کر رہے ہیں اور یہ کہہ رہے ہیں کہ معاشرے اور سماج سے ہمارا کوئی تعلق نہیں اس طرح کا نظریہ رکھنے عالے مسلمان نہیں ہیں۔

ای میل کریں