سب کام اللہ کے لئے ہوں

سب کام اللہ کے لئے ہوں

سب کام اللہ کے لئے ہوں

راوی:سید جمال الدین دین پرور

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق سید جمال الدین دین پرور اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ میں نے بارہا دیکھا ہے کہ جب بھی کوئی عالم دین آپ سے ملاقات کے لئے آتا تھا تو آپ اس کے احترام میں کھڑے ہوتے تھے امام (رہ) اسی وجہ سے صحن میں بیٹھتے تھے تانکہ آرام و سکون سے لوگوں کی بات سن اور ان سے ملاقات کر سکیں ایک مرتبہ تہران سے ایک انجمن آپ کے گھر آپسے ملاقات کے لئے آئی تھی انہوں نے امام (رہ) سے بہت اصرار کیا کہ کچھ بیان کریں امام (رہ) نے بھی ان کے اصرار پر تھوڑی دیر گفتگو کی امام (رہ) نے بھی ان سب کا شکریہ ادا کیا اور فرمایا کہ آپ کا ہر کام اللہ کے لئے ہونا چایے۔

ای میل کریں