رضا خان کی اسلامی انقلاب سے خیانت
آپ سب بھی شاہد ہوں گے اور آپ سب نے دیکھا ہو گا لیکن میں نے رضا خان کی بغاوت سے لے کر آج تک سارے مسائل دیکھیں ہیں رضا خان شروع شروع میں چاپلوسی کی اور مجالس منعقد کی جلوسوں میں شرکت کے ذریعے لوگوں کو اغفال کیا لیکن جب اس نے اپنے پاوں جما لئے تو اس نے اسلام کی مخالفت کرنا شروع کر دی یہاں تک کہ جن مجالس کی وجہ سے اس نے لوگوں کو اغفال کیا تھا انہی مجالس کو بند کروا دیا اور موالیان حیدر کرار چھپ کر مجالس برپا کرنا پڑھ رہیں تھیں اس کے علاوہ رضا خان کے اہلکار جہاں بھی علماء کو دیکھتے تھے جیل میں بندھ کر دیتا تھے جس کہ وجہ سے علماء نے ایران کے مختلف شہروں میں رضا خان کے خلاف تحریک چلائی رضا خان کو لانے والا برتانیا تھا جس نے اپنا مقصد پورا ہونے کےبعد رضا خان کا ساتھ چھوڑ دیا۔
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے 22 اردیبھشت 1358 کو تہران میں اطبا اور نرسیس سے ایک ملاقات کے دوران رضا خان کی گذشتہ تاریخ کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ گذشتہ پچاس سالوں میں ایران میں کیا ہوا ہے یقینا آپ سب بھی شاہد ہوں گے اور آپ سب نے دیکھا ہو گا لیکن میں نے رضا خان کی بغاوت سے لے کر آج تک سارے مسائل دیکھیں ہیں رضا خان شروع شروع میں چاپلوسی کی اور مجالس منعقد کی جلوسوں میں شرکت کے ذریعے لوگوں کو اغفال کیا لیکن جب اس نے اپنے پاوں جما لئے تو اس نے اسلام کی مخالفت کرنا شروع کر دی یہاں تک کہ جن مجالس کی وجہ سے اس نے لوگوں کو اغفال کیا تھا انہی مجالس کو بند کروا دیا اور موالیان حیدر کرار چھپ کر مجالس برپا کرنا پڑھ رہیں تھیں اس کے علاوہ رضا خان کے اہلکار جہاں بھی علماء کو دیکھتے تھے جیل میں بندھ کر دیتا تھے جس کہ وجہ سے علماء نے ایران کے مختلف شہروں میں رضا خان کے خلاف تحریک چلائی رضا خان کو لانے والا برتانیا تھا جس نے اپنا مقصد پورا ہونے کےبعد رضا خان کا ساتھ چھوڑ دیا۔
اسلامی تحریک کے راہنما نے فرمایا کہ پروردگار کی مدد سے ہماری قوم نے اس دیوار کو گرا دیا اس قوم کے ساتھ خیانت کرنے والے چلے گئے اور اس کے کچھ حامیوں کو ان کے اعمال کی سزا مل چکی ہے اور بہت جلد اسے بھی ملے گی اور اس شخص نے جانے سے پہلے ہمارے ملک کے خزانوں کو خالی کر دیا آج ہمارے ملک میں کچھ نہیں بچا اس وقت ہمارا ملک اقتصادی طور پر خراب ہے، ثقافتی طور پر خراب ہے اس ملک کو تعمیر نو کی ضرورت ہے جس کو کوئی ایک طبقہ انجام نہیں دے سکتا جس طرح اس تحریک کو ایک طبقہ نہیں چلا سکتا تھا اسی طرح کوئی ایک طبقہ اس ملک کی تعمیر نو بھی نہیں کر سکتا لہذا آپ سب کو مل کر اس ملک کو بنانا ہو گا۔
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقبل کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ قوم کے ہر فرد کو اس ملک کی تعمیر میں شرکت کرنا ہو گی ہم سب کو اس تحریک کو آخر تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کرنا ہو گا اب یہ ملک صرف آپ کا ہے اب کوئی دوسرا اس ملک پر حاکم نہیں ہے یہ ملک آپ کا ہے اس کے سارے فیصلے آپ کو خود کرنے ہوں گے ابھی کچھ ایسے عناصر ہیں جو اس تحریک اور اس انقلاب کو نقصان پہچاننے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن آپ کو ان لوگوں کو قوم کے مختلف طبقوں میں نفوذ کرنے سے روکنا ہو گا۔