حجۃ الاسلام رفیعی نے کہا کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بے فائدہ گفتگو اور فضول بحثوں سے پرہیز کرتے تھے
پير, اکتوبر 19, 2026 11:02
استکبار سے واضح برائت
اتوار, اکتوبر 18, 2026 12:20
پاکستانی ماہرینِ قانون کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران آیت اللہ سید حسن خمینیؒ نے کہا کہ ایرانی عوام کو درپیش مشکلات کے باوجود وہ پُرسکون اور پُرامید ہیں
هفته, اکتوبر 17, 2026 10:14
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سیدمجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت اور نرس ڈے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں ایرانی قوم کی بے مثال بعثت کے زمانے میں اسلامی مملکت ایران کی زینبی خواتین اور بیٹیوں کے کردار کو حیرت انگیز قرار دیا ہے
جمعه, اکتوبر 16, 2026 10:23
عابدۂ آلِ علیؑ! آپؑ کی بندگی اس حقیقت کا استعارہ ہے کہ خدا سے مضبوط تعلق رکھنے والا دل مصائب کے ہجوم میں بھی اپنی معنویت نہیں کھوتا
جمعرات, اکتوبر 15, 2026 10:31
امریکی جریدے پولیٹیکو نے یمن کے خلاف کشیدگی میں اضافے کے ممکنہ نتائج سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب ایک بڑے تعطل کا شکار ہو چکے ہیں
پير, اکتوبر 12, 2026 10:39
آبنائے ہرمز میں تیل کی ترسیل کے حوالے سے متعدد دعوے سامنے آرہے ہیں
جمعرات, اکتوبر 08, 2026 10:14
سپاہ پاسداران نے دعویٰ کیا کہ حالیہ علاقائی و بین الاقوامی واقعات میں مزاحمتی محاذ نے متعدد درست اور مؤثر کارروائیوں کے ذریعے اسرائیل اور امریکا کو شدید نقصان پہنچایا ہے
بدھ, اکتوبر 07, 2026 10:09