نجیب الله

نجیب الله

افغانستان کے صدر جمہوریہ

نجیب الله

افغانستان کے صدر جمہوریہ

 

روحانی عظیم شخصیت اور سیاسی و اعتقادی رہبر

حضرت امام خمینی (رح) ایرانی مسلمانوں کے اعتقادی اور سیاسی رہبر تھے اور عظیم روحانی شخصیت تھے اور آپ ایران کے مظلوم اور ستمدیدہ عوام کے نزدیک کافی احترام رکھتے تھے۔ ملک کی تاریخ میں انقلاب کو کامیابی سے ہمکنار کرنے میں امام کے بڑے کردار نے آپ کو خاص مقام و مرتبہ عطا کیا ہے۔ امام خمینی (رح) اپنی پوری زندگی سادگی اور پرہیزگاری کی زندگی گزارتے ہوئے مستکبرین کے خلاف مظلوموں کی حمایت کرتے رہے۔

ای میل کریں