صبغت الله مجددی

صبغت الله مجددی

افغانی مجاہدوں کی عبوری حکومت کے سربراہ

صبغت الله مجددی

افغانی مجاہدوں کی عبوری حکومت کے سربراہ

 

عالم اسلام کی عظیم ہستی

امام خمینی (رح) عالم اسلامی کی عظیم ہستی ہیں۔ امام نے اسلامی اور مسلمانوں کی عظمت اور شان و شوکت کے لئے کوشش کی، آپ صرف اللہ کی طاقت پر تکیہ کرتے تھے لہذا سارے مسلمان، آپ کی زندگی کی اس جلوہ سے درس حاصل کریں۔

ای میل کریں