اردو شاعری

انجمن سے دور

علامہ ابن علی واعظ

انجمن سے دور

علامہ ابن علی واعظ

 

سوچا گیا کہ روح کو کردو بدن سے دور

یعنی مسافرت میں گزاریں وطن سے دور

جیسے قمر ہو تاروں بھری انجمن سے دور

یا عندلیب جیسے قفس میں چمن سے دور

سمجھے نہ یہ جہاں بھی رہے فتح مند ہے

تحریک حق زمان و مکاں سے بلندہے

ای میل کریں