علامہ ابن علی واعظ
جاه و جلال
اٹھنے سے اس کے ظلم کا دل بیٹھنے لگا
کرنے کو قید جال بجھانے لگی جفا
جاہ و جلال و مال کا لالچ دیا گیا
للکارا آکے غیظ میں وہ مرد با خدا
جاگا ہوا ضمیر نہیں سوتا ظالمو
ایماں بکاؤ مال نہیں ہوتا ظالمو