علامہ ابن علی واعظ

حضرت خیبر شکن

علامہ ابن علی واعظ

حضرت خیبر شکن

علامہ ابن علی واعظ

بڑھتا  جو اس طرف کو کسی کا قدم نہ تھا

لوگوں کو  اس ستم سے بچانے کا دم نہ تھا

قبضہ میں شاہ کے نہ تھا راکٹ کہ بم نہ تھا

یہ کام جوئے شیر کے لانے سے کم نہ تھا

طاعت گزار حضرت خیبر شکن اٹھا

یہ جوئے شیر لانے کو وہ کوہکن اٹھا

ای میل کریں