امام خمینی

ایرانی فوج دنیا کی طاقتور افواج میں سے ایک ہے

ایرانی فوج دنیا کی طاقتور افواج میں سے ایک ہے

ایرانی فوج دنیا کی طاقتور افواج میں سے ایک ہے

سید احمد خمینی کو اسلامی انقلاب کے عظیم سرمایہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے اپنے والد محترم اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) کی وفات کے بعد آپ نے حرم امام خمینی(رح) کے متولی کے طور اسلامی انقلاب کی خدمات انجام دیں جہاں آپ نے  سیاسی، فوجی، اقتصادی،سماجی، ملکی اور مختلف غیر ملکی  طبقوں سے ملاقات کی اس دوران ہونے والی ملاقتوں میں آپ نے امام خمینی(رح) کی شخصیت کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالی خاص کر فوجی ظبقے سے ملاقات کے دوران آپ امام خمینی (رح) کی نگاہ میں فوج کی اہمیت اور عظمت کو بیان فرماتے تھے امام رہ ہمیشہ اس بات کی تاکید کرتے تھے کے فوج کی توہین اور اسے کمزور بنانے والی اسلامی انقلاب کے دشمن ہیں ایسے افراد اغیار کو خوش کرنے لئے اسلامی حکومت کی تضعیف کرنا چاہتے ہیں۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق سید احمد خمینی کو اسلامی انقلاب کے عظیم سرمایہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے اپنے والد محترم اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) کی وفات کے بعد آپ نے حرم امام خمینی(رح) کے متولی کے طور اسلامی انقلاب کی خدمات انجام دیں جہاں آپ نے  سیاسی، فوجی، اقتصادی،سماجی، ملکی اور مختلف غیر ملکی  طبقوں سے ملاقات کی اس دوران ہونے والی ملاقتوں میں آپ نے امام خمینی(رح) کی شخصیت کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالی خاص کر فوجی ظبقے سے ملاقات کے دوران آپ امام خمینی (رح) کی نگاہ میں فوج کی اہمیت اور عظمت کو بیان فرماتے تھے امام رہ ہمیشہ اس بات کی تاکید کرتے تھے کے فوج کی توہین اور اسے کمزور بنانے والی اسلامی انقلاب کے دشمن ہیں ایسے افراد اغیار کو خوش کرنے لئے اسلامی حکومت کی تضعیف کرنا چاہتے ہیں۔

سید احمد خمینی نے اپنی ایک تقریر میں فرمایا کہ ایران کی فوج نے دوسری مسلح افواج کے ساتھ ملک اسلام اور اسلامی ملک کی خدمت اور آئندہ بھی اسی طرح اسلامی ملک کی حفاظت میں اہم کردار ادا کرے گی اس وقت ہماری فوج علاقے کی بہترین اور طاقتور فوج ہے جس نے آٹھ سال تک ایک نا عادلانہ تحمیلی جنگ میں دنیا کے سپر طاقتوں کو سامنے جھکا کر اپنی طاقت کا سکہ منوا لیا اور خطے میں اس بات کو ثابت کر دیا کہ ایران کی فوج ایک طاقتور فوج ہے۔

یاد گار امام خمینی(رح) نے امام خمینی(رح) کے ایک بیان کو نقل کرتے ہوے فرمایا کہ عظیم الشان امام (رہ) نے اسلامی انقلاب میں کبھی بھی اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی فداکاریوں کو تضعیف نہیں کرنے دیا اور جو لوگ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ایرانی فوج کو منحل کرنے کی مانگ کر رہے تھے ان کی سازش کو محسوس کیا اور فرمایا کہ  اس طرح کہ نعرے اغیار کو خوش کرنے لئے اسلامی انقلاب کے خلاف ایک سازش ہیں سید احمد خمینی نے فرمایا کہ امریکا اور یورپی ممالک اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ایران کے مفادات کو نقصان پہچاننے کی کو شش میں ہیں حالاںکہ اس وقت اسرائیل کے پاس ایسے بمب اور میزائل جس سے بے گناہ فسلطینیوں کا خون بہایا جا رہا ہے لیکن پوری دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے اور ایک ایسے ملک کے خلاف نا عادلانہ پائبندیاں کر رہی ہے جو مظلومین کا حامی ہے جس نے آتھ سال تک اپنی خاک کا دفاع کیا ہے۔

ای میل کریں