رہبر انقلاب اسلامی نے آج تہران کے دینی و ثقافتی کامپلیکس مصلائے امام خمینی میں عید فطر کی نماز پڑھائي جس میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی
پير, مارچ 31, 2025 10:03
ایران اور دنیا بھر میں لاکھوں افراد بین الاقوامی یوم القدس منا رہے ہیں، فلسطینیوں کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں اور محصور غزہ کی پٹی میں اسرائیلی نسل کشی کی مذمت کر رہے ہیں
جمعه, مارچ 28, 2025 08:07
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای نے سنیچر 8 مارچ 2025 کی شام انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں اور ملک و نظام کے بعض اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کی
اتوار, مارچ 09, 2025 08:50
پزشکیان نے غزہ اور لبنان میں جاری اسرائیلی تشدد کے خلاف امریکہ اور یورپ میں طلباء کے حالیہ مظاہروں کی طرف توجہ مبذول کرائی
اتوار, دسمبر 08, 2024 12:02
انھوں نے مزاحمتی محاذ کی توسیع کو حتمی اور اٹل حقیقت بتایا اور زور دے کر کہا کہ مزاحمتی محاذ آج تک جتنا پھیلا ہے، کل اس سے کئي گنا زیادہ پھیل جائے گا
پير, نومبر 25, 2024 10:37
ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام سے ملاقات اور گفتگو کے لیے تہران کا دورہ کیا ہے
هفته, نومبر 16, 2024 08:51
انقلاب کے بعد تہران کا خطبہ جمعہ بڑی اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے
هفته, اکتوبر 05, 2024 08:06
حرم میں یادگاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر پزشکیان نے کہا کہ امام خمینی نے معاشرے کے مظلوم طبقے پر خصوصی توجہ دی تھی۔
منگل, اگست 27, 2024 08:31