امام خمینی

امام خمینی(رح) نے امریکی صدر کی کس بات پر تعریف کی تھی؟

19 فروردین 1359 ہجری شمسی کو امریکی صدر جیمی کارٹر نے ایران سارے تعلقات ختم کا کرنے کا اعلان کیا تھا امریکی صدر نے یہ اعلان تہران میں امریکی سفارت خانے پر قبضے کے پانچ مہینے بعد کیا تھا کارٹر نے اپنی تقریر میں ایران سے تعلقات ختم کرتے ہوے کہا تھا اگر ایران نے امریکی قیدیوں کو رہا نہ کیا تو ایران پر مزید سخت پابندیاں عائد کی جائیں گے اور کسی بھی ایرانی کو امریکی ویزا نہیں دیا جاے گا کارٹر کی اس تقریر کے بعد امام خمینی(رہ) کے دفتر نے اس بات کا اعلان کیا تھا کہ امریکی قیدیوں کے متعلق امام (رہ) کا فیصلہ وہی ہے اور امریکی قیدیوں کا فیصلہ طلباء اور وکلا ہی کریں گے امام (رہ) نے کارٹر کی تقریر پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوے فرمایا کہ اگر کارٹر نے اپنی زندگی میں کوئی اچھا کام ہوگا وہ یہی کام ہے۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کےمطابق 19 فروردین 1359 ہجری شمسی کو امریکی صدر جمی کارٹر نے ایران سارے تعلقات ختم کا کرنے کا اعلان کیا تھا امریکی صدر نے یہ اعلان تہران میں امریکی سفارت خانے پر قبضے کے پانچ مہینے بعد کیا تھا کارٹر نے اپنی تقریر میں ایران سے تعلقات ختم کرتے ہوے کہا تھا اگر ایران نے امریکی قیدیوں کو رہا نہ کیا تو ایران پر مزید سخت پابندیاں عائد کی جائیں گے اور کسی بھی ایرانی کو امریکی ویزا نہیں دیا جاے گا کارٹر کی اس تقریر کے بعد امام خمینی(رہ) کے دفتر نے اس بات کا اعلان کیا تھا کہ امریکی قیدیوں کے متعلق امام (رہ) کا فیصلہ وہی ہے اور امریکی قیدیوں کا فیصلہ طلباء اور وکلا ہی کریں گے امام (رہ) نے کارٹر کی تقریر پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوے فرمایا کہ اگر کارٹر نے اپنی زندگی میں کوئی اچھا کام ہوگا وہ یہی کام ہے۔

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے کارٹر کی تقریر کے بعد ایرانی عوام کے نام ایک پیگام میں فرمایا کہ میں یہ خبر سنی ہیکہ امریکہ نے ایران سے سارے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کیا ہے کارٹر نے یہ اعلان کر کے اپنی زندگی کا سب اچھا کام کیا ہے مظلوموں کے حق میں کارٹر کے حق میں یہ پہلا کام ہے ہم کارٹر کے اس اعلان کو نیک فال کے طور پر مانتے ہیں کیوں کہ امریکہ نے روابط ختم کرنے کا مطلب یہ ہیکہ امریکہ کو اب ایران سے کوئی امید نہیں ہے میں اس سے پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ امریکہ جیسوں سے ہمارے روابط ایسے ہیں جیسے ایک مظلوم قوم کا رابطہ جہانخواروں سے ہو۔

اسلامی تحریک کے راہنما نے سید روح اللہ موسوی نے فرمایا کہ آپ لوگوں نے اللہ اکبر کے نعروں سے دشمن پر غلبہ پا کر آزادی حاصل کی ہے آپ یکجہتی اور اللہ تعالی پر توکل کرتے ہوے اسلام اور مظلومین کے دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار رہیں انشاء اللہ آپ کامیاب ہیں صدام حسین بھی شاہ کی طرح امریکی صدر کو خوش کرنے کے لئے اسلام اور اسلامی مقدسات کی توہین کے ساتھ مظلومین کے خلاف لڑھ رہا ہے صدام حسین نے بھی علماء اسلام کے ساتھ وہی سلوک رکھا ہے جو رضا خان نے علماء اسلام سے رکھا ہوا تھا لیکن صدام حسین کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ اسے اپنے اس ناپاک ہدف میں کبھی کامیابی نہیں ملے گی۔

ای میل کریں