مجھے معاف کیجئے

مجھے معاف کیجئے

مجھے معاف کیجئے

جس رات کی آنے والی صبح کو طے تھا کہ امام ایران آئیں گے لیکن نہیں ہوا اور بعد کے دنوں پر ٹل گیا۔ نوفل لوشاتو کے عوام بے شمار گلدستوں کے ساتھ یہاں تک کہ عیسائی عورتیں بھی جو پردہ پر عقیدہ نہیں رکھتیں، اپنے سروں پر اسکارف ڈالے ہوئے امام کی خدمت میں آئی تھیں۔ اس رات عیسائی عوام کی عوام کے سامنے عجیب حالت تھی۔ سب رو رہے تھے، انقلاب اسلامی کے عظیم الشان رہبر اپنی مختصر گفتگو میں اپنے پڑوسیوں سے معذرت کی اور فرمایا: مجھے معاف کیجئے، میں آپ کے درمیان اتنی مدت میں اپ لوگوں کے لئے دردسر تھا۔ امام خمینی (رح) کی گفتگو کا ترجمہ کرنے کے بعد نوفل لوشاتو کے رہنے والے بے تحاشا رونے لگے۔

حجت الاسلام و المسلمین ہادی غفاری

ای میل کریں