اسلامی انقلاب کی کامیابی کے کچھ دن بعد ایران کے حالات
اسلامی انقلاب کو کامیاب ہوے ابھی پانچ ہی دن ہوے تھے لیکن اس چھوٹے سے عرصے میں اسلامی انقلاب کے راہنما نے ملک کو منظم کرنے میں اہم کردار ادا کیا تھا انہوں نے بارہا ان ایام میں ایرانی قوم کو اس بات کی تاکید کی تھی کہ ملک میں نظم کو برقرار رکھیں بغیر کسی مشورت کے کوئی کام نہ کریں انتشار پھلانے والوں کو روکیں یہ لوگ جو اس وقت ملک میں انتشار پھلا رہے ہیں یہ افراد یا تو خائن ہیں یا منافق ہیں انہوں نے فرمایا کہ جس طرح ہم نے اسلامی تحریک کو منظم طور پر چلایا تھا اسی طرح اسی نظم کے ساتھ اس تحریک کو آگے بڑھا نا ہے ابھی ہم نے مکمل کامیابی حاصل نہیں کی ہم نے اس ملک کی برائیوں کو اچھائیوں میں بدلنا ہے ہمیں یہاں اسلام نافذ کرنا ہے۔
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کو کامیاب ہوے ابھی پانچ ہی دن ہوے تھے لیکن اس چھوٹے سے عرصے میں اسلامی انقلاب کے راہنما نے ملک کو منظم کرنے میں اہم کردار ادا کیا تھا انہوں نے بارہا ان ایام میں ایرانی قوم کو اس بات کی تاکید کی تھی کہ ملک میں نظم کو برقرار رکھیں بغیر کسی مشورت کے کوئی کام نہ کریں انتشار پھلانے والوں کو روکیں یہ لوگ جو اس وقت ملک میں انتشار پھلا رہے ہیں یہ افراد یا تو خائن ہیں یا منافق ہیں انہوں نے فرمایا کہ جس طرح ہم نے اسلامی تحریک کو منظم طور پر چلایا تھا اسی طرح اسی نظم کے ساتھ اس تحریک کو آگے بڑھا نا ہے ابھی ہم نے مکمل کامیابی حاصل نہیں کی ہم نے اس ملک کی برائیوں کو اچھائیوں میں بدلنا ہے ہمیں یہاں اسلام نافذ کرنا ہے۔
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ملک کے ادارے ملک کے فوجی اڈے ایران کے مسلمان اور انقلابی جوانوں کے قبضے میں تھے انقلابیوں نے ان پانچ دنوں میں بہت سارے جاسوسی کے اڈے کو کشف کیا اور ان آلات کو لوگوں کے سامنے پیش کیا گیا جس کے ذریعے صہیونیزم نظام انقلابی اور مسلمان جوانوں کو شکنجے دیتے تھے اس کے علاوہ انقلاب کی کامیابی کے بعد پانچویں دن مہر آباد ہوائی اڈے نے دوبارہ کام کرنا شروع کر دیا پانچ دن تک فضائیہ حدود نے بند رہنے کے بعد ایک بار پھر دوسرے ممالک کے ہوائی جہاز ایران کی فضائی حدود کو استعمال کرنے لگے تھے۔
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے ایک انقلابی کمیٹی کو تشکیل دینے کا حکم دیا جس نے ان پانچ دنوں میں صہیونیزم نظام میں ایرانی قوم کے خلاف سازش اور کاروائی کرنے والوں کو گرفتار کیا تھا لیکن اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد صہیونیزم نظام نے ایران کے مسلمانوں کے خلاف اپنی کاروائیاں بند نہیں کی اسلام اور انسانیت کے دشمنوں نے ایران کے شہر اور کردستان میں لوگوں کا قتل عام کیا انقلاب کے مخالفین نے اپنی شکست کا بدلہ لینے کے لئے ہرطرح کاروائی کر رہے لیکن امام خمینی(رہ) کی سیاسی اور عرفانی بصیرت نے ان کو بے نقاب کیا اور ان کی ہر سازش کو ناکام بنا دیا۔