وہیں کھڑے ہو جاو

وہیں کھڑے ہو جاو

وہیں کھڑے ہو جاو

راوی: محمد رضا حکیمی

محمد رضا حکیمی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم اپنے کچھ دوستوں کے ساتھ امام (رہ) کے ساتھ ان کے گھر پہنچے تو دیکھا کہ ایک عالم دین آپکے پاس تشریف فرما ہیں کیوں کہ ہمارا داخل ہونا اور عالم دین کا جانا ایک ساتھ تھا لہذا امام (رہ) نے دیکھا کہ اگر ہمیں اندر آنے کی اجازت دیتے ہیں تواس عالم دین کو رخصت نہیں کر پائیں گے اس لئے انہوں نے ہم سے فرمایا کہ وہیں رک جائیں اسکے بعد اس عالم دین کو رخست کرنے کے بعد ہم کو اجازت دی۔

ای میل کریں