بہادر صدیق اف
ازبکستانی شخصیت
امام خمینی ایک ثابت عقیدہ رکھتے تھے کہ انسان کی معنوی ترقی اجتماعی ترقی پر مبنی ہوتی۔ حکومت کے اس مقصد تک رسائی کے لئے اجتماعی عدالت ضروری ہے که اس کا قیام سب سے بڑا فریضہ اور خدا کی سب سے بڑی خدمت ہوتی ہے اس وجہ سے امام خمینی نے دشمنوں کی اسلام کو محدود کرنے والی تمام کوششوں اور اس بات کی کوشش کہ اسلام نے ترک دنیا اور اس عالم سے مربوط تمام چیزوں کا خواہاں نہیں ہے کہ رد کرتے تھے۔ آپ ان لوگوں کی مذمت کرتے تھے جو مسلمانوں کے سیاست میں حصہ لینے کو گناہ اور مذہبی قوانین کی خلاف ورزی جانتے تھے کیونکہ اجتماعی عدالت کی حامل حکومت ہی قوانین کو عدالت کی علامتوں کے مطابق اخلاقی فساد، انسان اور معاشرہ، کے بحران کی مکمل طور پر روک تھام کرکے اس کااجراء کرسکتی ہے۔