شیخ راویل بخاری

شیخ راویل بخاری

بخارا کے حوزہ علمیہ کے مشہور مدرس

شیخ راویل بخاری

بخارا کے حوزہ علمیہ کے مشہور مدرس

امام خمینی (رح) نے مسلمانوں کے سوئے ضمیر کو بیدار کردیا۔ اگرچہ میں اہلسنت سے تعلق رکھتا ہوں لیکن افتخار کرتا ہوں کہ اسلام کی عظمت و شان کا باب، امام خمینی کے ذریعہ کھلا ہے۔ امام خمینی  ایسے انسان تھے کہ دولت آپ کا نام سن کر شاد و مسرور ہوتے تھے اور دشمن خوفزدہ ہوجاتے تھے کیونکہ آپ ایک روحانی انرجی سے قوت حاصل کرتے تھے جو تمام طاقتوں اور توانائیوں سے بالاتر ہے۔

ای میل کریں