جمیل احمد لی
آذربائیجان کے ڈیپلومیٹیک کالج کے نائب صدر
حضرت امام خمینی (رح) اس صدی آئیڈیل اور انمٹ تاریخ اور عالم مشرق کے لئے نمونہ عمل تھے۔ آپ کا وصیت نامہ چند سالہ مقابلوں اور مجاہدتوں کے تجربہ کا ثمرہ هے کہ عالم مشرق کے تمام رہبروں کے لئے نمونہ ہیں۔