شیخ منیر المصری

شیخ منیر المصری

میڈرید کی سب سے بڑی مسجد کے امام جماعت

شیخ منیر المصری

میڈرید کی سب سے بڑی مسجد کے امام جماعت

امام خمینی (رح) عالم اسلام میں ایک نادر شخصیت ہیں جو ہدایت اور لوگوں کو راہ راست پر لانے میں بے شمار صلاحیتوں اور توانائیوں کے مالک تھے۔ امام خمینی (رح) مذہبی اور اعتقادی عقائد کو عام کرنے اور اسے مضبوط بنانے میں کامیاب ہوئے اور آپ کے اقدامات اور کوششوں نے ثابت کردیا کہ صرف اور صرف یہی عامل افراد میں تبدیلی لاسکتا ہے۔

ای میل کریں