امام خمینی(رح) کا رونا

امام خمینی(رح) کا رونا

امام خمینی(رح) کا رونا

راوی: حجۃ الاسلام والمسلمین آشیانی

حجۃ الاسلام والمسلمین آشتیانی اہنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی (رح) نے اسپتال میں بھی عبادات کو ترک نہیں کیا بلکہ وہاں پر زیادہ خلوص کے ساتھ عبادات کو انجام دے رہے تھے  وہ امام (رہ) کے ایک نزدیکی ساتھی کے حوالے سے نقل کرتے ہیں کہ ایک دن میں صبح کی آذان سے پہلے امام خمینی(رح) کے کمرے میں داخل ہوا تو میں ان کو عجیب حالت میں دیکھا امام (رہ) اتنا رو رہے تھے کہ ان کا چہرہ آنسووں سے برا ہوا تھا ابھی بھی ان کے چہرے مبارک بارش کی بوندوں کی طرح اشک جاری تھے وہ اسی حال میں اپنے رب سے راز ونیاز کر رہے تھے جب ان کو اپنے کمرے میں میرے وجود کا احساس ہوا تو انہوں نے اپنے ٹاول سے اپنے چہرے مبارک کو خشک کیا۔

ای میل کریں