امام خمینی

انقلاب کیسے لائیں :رہبر کبیر انقلاب اسلامی

ہمارے کوئی فوجی طاقت نہیں تھی ہمارے پاس کوئی اسلحہ نہیں تھا لیکن ہمارے پاس اسلام پر عقیدہ اور اللہ پر ایمان تھا ہم نے اسلام کی خاطر تحریک چلائی جس میں ایران کے دوسرے مسلمان بھی شامل ہوے ہمارے پاس یہ دو طاقتیں تھیں جنہوں نے ہمیں جیت دلوائی ہم نے کسی کے خلاف نعرے بازی نہیں کی ہمارا ایک ہی نعرہ تھا اللہ اکبر اس نعرے کی طاقت نے دنیا کی سپر طاقتوں کی بنیادوں کو ہلا دیا ایران کے مسلمانوں کے منہ سے ایک آواز سنائی دیتی تھی اللہ اکبر یہ آواز فرشتوں کی آواز تھی جو ایرانی مسلمانوں کے ذریعے سنائی دے رہے تھی ہمارا ہدف صرف یہی تھا کہ ہم اسلامی حکومت چاہتے ہیں ہماری آواز اور ہمارے ہدف نے ایران کے مسلمانوں کو متحد کر کے رکھا تھا۔

انقلاب کیسے لایا جاتا ہے:رہبر کبیر انقلاب اسلامی

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(رح) نے قم میں طلباء سے ایک دوران ملاقات کے دوران فرمایا ہمارے کوئی فوجی طاقت نہیں تھی ہمارے پاس کوئی اسلحہ  نہیں تھا لیکن ہمارے پاس اسلام پر عقیدہ اور اللہ پر ایمان تھا ہم نے اسلام کی خاطر تحریک چلائی جس میں ایران کے دوسرے مسلمان بھی شامل ہوے ہمارے پاس یہ دو طاقتیں تھیں جنہوں نے ہمیں جیت دلوائی ہم نے کسی کے خلاف نعرے بازی نہیں کی ہمارا ایک ہی نعرہ تھا اللہ اکبر اس نعرے کی طاقت نے دنیا کی سپر طاقتوں کی بنیادوں کو ہلا دیا ایران کے مسلمانوں کے منہ سے ایک آواز سنائی دیتی تھی اللہ اکبر یہ آواز فرشتوں کی آواز تھی جو ایرانی مسلمانوں کے ذریعے سنائی دے رہے تھی ہمارا ہدف صرف یہی تھا کہ  ہم اسلامی حکومت چاہتے ہیں ہماری آواز اور ہمارے ہدف نے ایران کے مسلمانوں کو متحد کر کے رکھا تھا۔

اسلامی تحریک کے راہنما نے فرمایا کہ اسلام اور مسلمانوں کے دشمن  ہماری دو طاقتوں کو ہم سے چھیننا چاہتے ہیں اس لئے وہ سب سے پہلے ہم کو ایک دوسرے سے الگ کریں گے لیکن ہم سب کو ایک آواز بننا ہو گا مسلمانوں کو قرآن اور اسلام کی پیروی کرتے ہوے اتحاد اور یکجہتی سے دشمن کا مقابلہ کرنا ہو گا انہوں نے فرمایا اسلامی انقلاب کے دشمن ایران میں بھی اس اتحاد اور یکجہتی کو ختم کرنا چاہتے ہیں یہ لوگ کردستان، آذربایجان، فارس اور عرب کے نام پر ہمیں تقسیم کرنا چاہتے ہیں لیکن ہم سب بھائی ہیں اسلام میں نژاد پرستی کی کوئی گنجائش نہیں اسلام نے کالے اور گورے میں کوئی فرق نہیں رکھا اسلام کی نظر میں عرب اور عجم کی کوئی اہمیت نہیں یہ سب دنیاوی معیار ہیں دین کا ان سے کوئی تعلق نہیں جس چیز نے آپ کو کامیاب بنایا وہ اسلام تھا لہذا ہمیں اسلام کی پیروی کرنی ہو گی یہ لوگ کو آج اسلامی  جمہوری سے خوفزدہ ہیں کہ کیوں کہ ہمارا جمہوری نطام اسلام کی بنیاد پر ہے ہم اسلامی قوانین کے مطابق ملک کو چلا رہے ہیں اسی لئے ہمارے دشمن بھی زیادہ ہیں کیوں اسلام کا دشمن ہمارا دشمن ہے ہم نے اسلام کو زندہ کرنا ہے اور پوری دنیا کو حقیقی اسلام سے آشنا کروانا ہے۔

ای میل کریں