امام خمینی

کونسا تعلیمی نظام ملک کی ترقی کا سبب بن سکتا ہے؟

ہماری حکومت کی شکل اسلامی جمہوری ہے جمہوری کا مطلب یہ ہیکہ اکثریت کی راے پر متکی ہے اسلامی کا مطلب یہ ہیکہ ہمارا بنیادی قانون اسلامی قوانین کے مطابق ہے لیکن ہمارے علاوہ کسی دوسرے اسلامی ملک کا بنیادی قانون اسلامی قوانین کے مطابق نہیں ہے ہماری یونیورسٹیاں بھی اسلامی یونیورسٹیاں ہیں جس ملک کی یونیورسٹیاں اسلامی ہوں گی وہ ملک اسلامی ہوگا اس ملک کا معاشرہ اسلامی معاشرہ ہوگا اس ملک ثقافت اسلامی ثقافت ہو گی ہر ملک کا تعلیمی نظام اس کی بقا اور کامیابی کا راز ہے ہمارا تعلیمی نظام اسلامی تعلمیمی نظام کے مطابق ہے ہم اپنے اس تعلیمی نظام سے انسان بنائیں گے ایسے جوان تیار کریں گے جو اسلام کی راہ میں جان قربان کرنے کے تیار رہیں گے ہمارے جوان اس ملک کی ثقافت کو اسلامی ثقافت میں تبدیل کریں گے طلباء کسی بھی ملک کی ترقی میں اہم کردار کر سکتے ہیں۔

کونسا تعلیمی نظام ملک کی ترقی کا سبب بن سکتا ہے؟

ہماری حکومت کی شکل اسلامی جمہوری ہے جمہوری کا مطلب یہ ہیکہ اکثریت کی راے پر متکی ہے اسلامی کا مطلب یہ ہیکہ  ہمارا بنیادی قانون اسلامی قوانین کے مطابق ہے لیکن ہمارے علاوہ کسی دوسرے اسلامی ملک کا بنیادی قانون اسلامی قوانین کے مطابق نہیں ہے ہماری یونیورسٹیاں بھی اسلامی یونیورسٹیاں ہیں جس ملک کی یونیورسٹیاں اسلامی ہوں گی وہ ملک اسلامی ہوگا اس ملک کا معاشرہ اسلامی معاشرہ ہوگا اس ملک ثقافت اسلامی ثقافت ہو گی ہر ملک کا تعلیمی نظام اس کی بقا اور کامیابی کا راز ہے ہمارا تعلیمی نظام اسلامی تعلمیمی نظام کے مطابق ہے ہم اپنے اس تعلیمی نظام سے انسان بنائیں گے ایسے جوان تیار کریں گے جو اسلام کی راہ میں جان قربان کرنے کے تیار رہیں گے  ہمارے جوان اس ملک کی ثقافت کو اسلامی ثقافت میں تبدیل کریں گے طلباء کسی بھی ملک کی ترقی میں اہم کردار کر سکتے ہیں

امام خمینی پورٹ کی رپورٹ کے مطاطق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے اپنے ایک بیان میں فرمایا کہ ہماری حکومت کی شکل اسلامی جمہوری ہے جمہوری کا مطلب یہ ہیکہ اکثریت کی راے پر متکی ہے اسلامی کا مطلب یہ ہیکہ  ہمارا بنیادی قانون اسلامی قوانین کے مطابق ہے لیکن ہمارے علاوہ کسی دوسرے اسلامی ملک کا بنیادی قانون اسلامی قوانین کے مطابق نہیں ہے ہماری یونیورسٹیاں بھی اسلامی یونیورسٹیاں ہیں جس ملک کی یونیورسٹیاں اسلامی ہوں گی وہ ملک اسلامی ہوگا اس ملک کا معاشرہ اسلامی معاشرہ ہوگا اس ملک ثقافت اسلامی ثقافت ہو گی ہر ملک کا تعلیمی نظام اس کی بقا اور کامیابی کا راز ہے ہمارا تعلیمی نظام اسلامی تعلمیمی نظام کے مطابق ہے ہم اپنے اس تعلیمی نظام سے انسان بنائیں گے ایسے جوان تیار کریں گے جو اسلام کی راہ میں جان قربان کرنے کے تیار رہیں گے  ہمارے جوان اس ملک کی ثقافت کو اسلامی ثقافت میں تبدیل کریں گے طلباء کسی بھی ملک کی ترقی میں اہم کردار کر سکتے ہیں

اسلامی تحریک کے راہنما نے فرمایا کہ یونیورسٹیوں میں طلباء کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کو ایمانی تربیت  بھی دینے کی ضرورت ہے امام (رہ) فرماتے ہیں معاشرہ کو با ایمان انجینئر کی ضرورت ہے اس وقت سماج کو با یمان عالم کی ضرورت ہے یونیورسٹیاں اگر کوشش کریں تو بہترین انسان معاشرے کی سپرد کر سکتے ہیں اگر آپ نے انسان بنا لئے تو گویا آپ نے اپنے ملک کو نجات دلا دی ایک ایسا انسان بنائیں جو خدا پر یقین رکھتا ہو جو ایمان رکھتا ہو مومن ہو اس وقت ہماری ذمہ داری سب سے سنگین ہے اس کو نبھانا مشکل ہے ہم سب کو مل کر اس ذمہ داری کو نبہانا ہو گا ان بچوں کی تربیت اسلامی قوانین کے مطابق کرنا ہوگی کیوں کہ ان کے ہاتھوں میں  اسلامی انقلاب کا مستقبل ہے۔

واضح رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے جوانوں نے اسلامی تحریک میں اپنا اہم کردار ادا کیا تھا اس کے علاوہ عراق کے خلاف آٹھ سال تک تحمیلی جنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کا دفاع کرتے رہے ہیں آج بھی اسلامی جمہوریہ ایران کے مومن جوان تمام مشکلات کے باوجود اسلامی انقلاب کا دفاع کر رہے ہیں۔

ای میل کریں