کیا امام خمینی(رہ) شادی بیاہوں میں ہونے والے خرچ کے مخالف تھے
راوی:محترمہ طبا طبائی
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(رح) کی بہو فاطمہ طبا طبائی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ امام خمینی(رح) فرماتے تھے کہ مہر دلہن کا حق لہذا اس معین کرنا ضروری ہے لیکن شادی بیاہوں میں ہونے والے خرچ کو اچھا نہیں سمجھتے تھے جب ان کی نواسی کی شادی میرے بھائی سے ہوئی تو انہوں نے دعوت دینے سے سخت منع کیا تھا اور فرمایا جشن منانے کی کوئی ضرورت نہیں تو ہم نے ایک معمولی پروگرام منعقد کیا۔