اردو شاعری

ظلم کا ثبوت

علامہ ابن علی واعظ

ظلم کا ثبوت

علامہ ابن علی واعظ

لاتے تھے اس کے دوسرے بچے کو بے حیا

ہوتا تھا اس کے ساتھ یہی ظلم ناروا

کرتا سوال کون؟ کہ بچے کی کیا خطا

مجرم اگر ہے ایک ، تو اتنوں کو کیوں سزا

اس ظلم    کا   ثبوت دہندہ ہے  آج بھی

ایک طفل خورد سال تو زندہ ہے آج بھی

ای میل کریں