سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی کی اعلی حکام اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ آپ اسلام کے محافظ ہیں۔ اور مجھے امید ہے کہ ہم سب اسلام اور عالی شان قرآن کے محافظ ہوں گے
جمعرات, جون 26, 2025 12:02
منگل, جون 17, 2025 09:27
حج، مومنوں کی آرزو، اشتیاق رکھنے والوں کی عید اور سعادت مند لوگوں کا روحانی رزق ہے اور اگر یہ باطنی رموز کی معرفت کے ساتھ انجام دیا جائے تو امت مسلمہ بلکہ پوری انسانیت کی زیادہ تر بیماریوں کا مداوا ہے
جمعه, جون 06, 2025 11:09
امام خمینی (رح) کی 36ویں برسی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: امام راحل کی برسی کے اس اجتماع نے دشمنوں کی تمام سازشوں کو خاک میں ملا دیا ہے۔ ان اجتماعات میں لاکھوں لوگوں کی موجودگی ہمارے معاشرے کو امید بخشتی ہے جب کہ انقلاب کے دشمنوں کی مایوسی میں اضافہ ہو رہا ہے۔
بدھ, جون 04, 2025 01:44
هفته, مئی 31, 2025 09:15
رہبر انقلاب اسلامی نے دو روز قبل پیر 12 مئی 2025 کو امداد رساں شہیدوں پر قومی سیمینار کی منتظمہ کمیٹی سے ملاقات کی تھی
جمعرات, مئی 15, 2025 10:00
رہبر انقلاب اسلامی نے آج تہران کے دینی و ثقافتی کامپلیکس مصلائے امام خمینی میں عید فطر کی نماز پڑھائي جس میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی
پير, مارچ 31, 2025 10:03
جو کچھ ہو رہا ہے، اس کے نتیجے میں اسلامی اور عرب سیاستدانوں اور حکومتوں کو مناسب اقدامات کرنے چاہئیں
بدھ, مارچ 19, 2025 10:33