ناصر ابو شریف

ناصر ابو شریف

ایران میں فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے نمائندہ

ناصر ابو شریف

ایران میں فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے نمائندہ

انقلاب کو نتیجہ خیز بنانے میں رہبریت کا بہت بڑا کردار ہے۔ ایران میں امام خمینی (رح) انقلاب کے ممتاز رہبر تھے اور عوام پر کافی اثر رکھتے تھے۔ ایران میں ایک رہبری باعث ہوئی کہ عرب ممالک کے انقلابیوں کی طرح لوگ چند دھڑوں میں تقسیم نہیں ہوئے۔ ایران کے اسلامی انقلاب کی رہبری کامیاب ہوئی، انقلابیوں کے درمیان اتحاد کی حفاظت کی اور اسے صحیح راہ پر کامیابی تک اور اس کے بعد بھی ہدایت کی۔

ای میل کریں